پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ میچ؛ 163کےجواب میں پاکستانی ٹیم 154رنزپرڈھیر
پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ وکٹیں گرنے کا ریکارڈ
ملتان میں کھیلے جانے والے پاک ویسٹ انڈیزدوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 154رنزپرڈھیرہوگئی۔
پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ وکٹیں گرنے کا ریکارڈبن گیا، دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز20وکٹیں گرگئیں۔
کامران16، شان15، ہریرہ 9 اوربابر ایک رنز پر آؤٹ ہوئے۔ محمد رضوان نے49 اورسعود نے 32رنز بنائے۔
پاکستان کی نویں وکٹ 149کےاسکورپرگری جبکہ ساتویں وکٹ130، چھٹی وکٹ 130کےاسکوراورپانچویں وکٹ 119کے اسکورپرگری۔
ویسٹ انڈیزکی ٹیم پہلی اننگزمیں 163پرآؤٹ ہوئی، ویسٹ انڈیزکو پہلی اننگز پر9رنزکی برتری ملی۔ واریکن نے 4 اورموٹی نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
sports
Pakistan vs West Indies
multan test
مقبول ترین
Comments are closed on this story.