مبینہ پنکھا چور فائر بریگیڈ کی عمارت سے گر کر مارا گیا
ہلاک شخص فائر بریگیڈ کی عمارت پر چڑھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا
کراچی کےعلاقے ناظم آباد میں فائر بریگیڈ کی عمارت سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق شخص پنکھا چوری کرنے کے بعد فائر بریگیڈ کی عمارت پر چڑھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔
مری سے ملحقہ تین جنگلات شدید آگ کی لپیٹ میں، شعلے میلوں دور سے دکھائی دینے لگے
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ٹرک کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 4 افراد اور ڈرائیور جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کر رہے ہیں۔
Nazimabad
Fire Station
مقبول ترین