پشاور: ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج، تین اہلکار گرفتار
ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان چوکی ابوہا سوات میں تعینات تھے۔
پشاور میں ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت اینٹی کرپشن سرکل پشاور میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقدمے میں 3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان چوکی ابوہا سوات میں تعینات تھے۔
KPK
paksitan
مقبول ترین
Comments are closed on this story.