آج ٹی وی نے بنایا ننھی طالبہ کو ایک دن کا اعزازی نمائندہ
ننھی اعزازی صحافی کے اعزازی وزیراعلیٰ سے دلچسپ سوالات
ورلڈ چلڈرن ڈے پر آج ٹی وی بچوں کی آواز بن گیا۔ بچوں کے عالمی دن پر نجی اسکول کی طالبہ آج نیوز کی خواہش پوری کردی گئی۔
آج نیوز نے طالبہ کو ایک دن کیلئے آج نیوز کا اعزازی نمائندہ بنایا۔
آج نیوز کی ننھی اعزازی نمائندہ نے اسمبلی میں اعزازی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے احتجاجی تحریک کی فائنل کال کی حکمت عملی کے بارے میں سوالات کئے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.