Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

جناح اسپتال سے خطرناک قیدی پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا

ملزم آغا سلمان کو کورٹ پولیس ایم آر آئی کروانے لائی تھی
شائع 16 نومبر 2024 07:47pm

جناح اسپتال سے خطرناک قیدی فرار ہوگیا، منیشات کیس میں ملوث ملزم کو لانڈھی جیل سے پولیس کی حراست میں علاج کی غرض سےجناح اسپتال لایا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق خطرناک ملزم منیشات کیس میں لانڈھی جیل میں بند تھا، اسپتال کے ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ میں واش روم سےکود کر فرار ہو نے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ ملزم آغا سلمان کو کورٹ پولیس ایم آر آئی کروانے لائی تھی، زیر حراست ملزم کورٹ پولیس کی حراست سے ہی فرار ہوا ہے۔

سینٹرل جیل کا قیدی کا سول اسپتال سکھر سے فرار ہو کر کہاں پہنچا؟ ویڈیو سامنے آگئی

Jinnah Hospital

DRUG MAFIA

drug pedler