آئی آئی چندریگر روڈ پر ٹیکنو سٹی میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
عمارت کی گیارہویں منزل پر آگ کام کے دوران شارٹ سرکٹ کے باعث لگی
آئی آئی چندریگر روڈ پر تجارتی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور آگ بجھانے کا عمل فوراً شروع کیا۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ پر ٹیکنو سٹی کی گیارہویں منزل پر آگ کام کے دوران شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
کراچی کی صدر مارکیٹ میں شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی
ریسکیو حکام کے مطابق اسنارکل ،ایک واٹر باوزر اور ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا، آتشزدگی کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کراچی میں سلینڈر کی دکان میں آگ لگ گئی
ریسکیو حکام نے بتایا کہ ابتدائی طور پر تین فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف تھے۔
fire incident
Karachi Fire
i.i chundrgar road
مقبول ترین
Comments are closed on this story.