اے این پی رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے
الیاس بلور کی نمازجنازہ کل دوپہر2 بجےادا کی جائے گی
اے این پی رہنما اور سابق سینیٹر الیاس بلور انتقال کرگئے۔ الیاس بلور کی نمازجنازہ کل دوپہر دو بجے ادا کی جائے گی۔
الیاس بلور کی نمازجنازہ کل دوپہر2بجےادا کی جائے گی۔ الیاس بلور کی نمازجنازہ وزیر باغ میں ادا کی جائے گی
الیاس بلور، غلام بلورکے بھائی اور غضفر بلور کے والد تھے۔
death
مقبول ترین
Comments are closed on this story.