Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

11 سالہ بچہ ایک دن کا تھانیدار بن گیا

تھیلیسیمیا سے متاثرہ نجف عباس نے دفتری امور انجام دیے،علاقے کا گشت بھی کیا۔
شائع 13 نومبر 2024 05:12pm
11-year-old boy became a one-day SHO - Aaj News

مظفرگڑھ میں تھیلیسیمیا کے مریض بچے کی خواہش پوری کر دی گئی، گیارہ سالہ بچہ ایک دن کا تھانیدار(ایس ایچ او) بن گیا۔

مریض بچے نجف عباس نے تھانہ سٹی میں دفتری امور بھی سرانجام دیے۔

’شکر ہے ایک دن کیلئے نیک ہوگئی‘، سوشل میڈیا صارفین کی ربیکا خان پر کڑی تنقید

ننھے تھانیدار نجف عباس نے ایس ایچ او افتخار ملکانی کے ہمراہ پولیس موبائل پر علاقے کا گشت بھی کیا۔

مریض بچے نے سوشل میڈیا پر ایس ایچ او بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا، ڈی ایس پی نے نجف عباس کی خواہش پوری کردی۔

Thalassemia

sho kid