Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنا دیا
شائع 08 نومبر 2024 12:42pm

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نو مئی کے چار مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنا دیا۔ ن لیگ آفس اورکینٹینرجلانے سمیت دیگرمقدمات میں ضمانت منظور ہوئی۔

پراسیکیوشن کی جانب سے پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے دلائل دیئے۔

imran khan

MAY 9 RIOTS

IMRAN KHAN Adiyala Jail

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

9 may incident