افریقی فنکارہ کو کراچی کی بریانی کا ذائقہ پسند آگیا
افریقی ملک روانڈا کی فنکارہ ورلڈ کلچر فیسٹیول میں پرفارم کرنے کراچی آئی ہیں
کراچی آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول میں بیرون ممالک سے فنکاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ایسے میں افریقہ سے فنکارہ لی دیا نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں کراچی آکر کون کون سی چیزیں پسند آئیں
مقبول ترین
Comments are closed on this story.