Aaj News

بدھ, اکتوبر 30, 2024  
26 Rabi Al-Akhar 1446  

شجاع آباد: خاتون نے گاڑی میں ہی بچے کو جنم دے دیا

والدہ اور بچہ دونوں خیرت سے ہیں، ذرائع
شائع 03 اکتوبر 2024 08:56am
تصویر بشکریہ گوگل
تصویر بشکریہ گوگل

پنجاب کے شہر ملتان کی تحصیل شجاع آباد سے تعلق رکھنے والی ایک رہائشی خاتون نے راستے میں ہی ریسکیو کی گاڑی میں بچے کو جنم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق خاتون کو سول اسپتال سے نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا جارہا تھا۔

بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا

ذرائع نے بتایا ہے کہ ریسکیو اہلکار نے ڈلیوری کا عمل پیشہ ورانہ مہارت سے مکمل کیا۔ زچہ بچہ کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ والدہ اور بچہ دونوں خیرت سے ہیں۔

خاتون کے پہلے بچے کے 22 دن بعد دوسرے بچے کی حیران کن پیدائش

اہلخانہ نے ریسکیو اہلکار نعمان کی فرض شناسی پر شکریہ ادا کیا۔

born

new baby