Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کا ڈریم بازار، تباہی کے بعد تازہ حالات - خریدار کیا کہتے ہیں

سکیورٹی سخت، مال میں ویڈیو بنانے پر پابندی ہے
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 01:19pm

کراچی کے علاقے جوہر چورنگی پر واقع ’ڈریم بازار‘ دوبارہ کھلنے کے بعد صارفین کی جانب سے قیمتوں اور کچھ پالیسیوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ افتتاح کے دن ہنگامہ آرائی کے بعد سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، مگر شہری اشیا کی قیمتوں سے خوش نہیں۔

کئی گاہکوں کا کہنا ہے کہ قیمتیں توقع سے زیادہ ہیں اور ان کا تجربہ اچھا نہیں رہا۔ مزید برآں، مال میں صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہے جبکہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد ہے۔

مال کی تازہ ترین صورتحال جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں

Dream Bazar