Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نتھیاگلی کے گیسٹ ہاؤس سے سیاح کی لاش برآمد

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا
شائع 08 ستمبر 2024 04:01pm

ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام نتھیاگلی میں ایک سیاح نجی گیسٹ ہاؤس میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔

کراچی: مالک مکان اور بیوی کے درمیان جھگڑے میں کرایہ دار قتل

پولیس کے مطابق مرنے والے سیاح کی شناخت وقاص احمد ولد محمد اکرم کے نام سے ہوئی ہے جو فیصل آباد کا رہائشی ہے۔

کراچی: شوہر کو قتل کرکے ڈکیتی کا رنگ دینے کا ڈراپ سین

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

guest house

nathia gali

Tourist Dead Body