Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی : پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، 2 اہلکار شدید زخمی

ایک اہلکار کے سینے اور دوسرے کی ٹانگوں پر گولی لگی، پولیس
شائع 03 ستمبر 2024 08:59pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے محمدی گوٹھ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

زخمی اہلکار عادل پتافی اور چمن کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایک اہلکار کے سینے میں اور دوسرے کی ٹانگوں پر گولی لگی ہے۔

کئی گھنٹے تصادم کے بعد پی ڈبلیو ڈی ملازمین اور اسلام آباد پولیس کے مذاکرات کامیاب، شاہراہ کھول دی گئی

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ دونوں اہلکاروں کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔

وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کا موبائل نمبر ہیک کر لیا گیا

دوسری طرف گلبرگ میں اتفاقیہ گولی چلنے سے 15 سالہ نوجوان اویس زخمی ہوگیا۔

karachi

Karachi Police

Karachi Street Crimes