Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
05 Rajab 1446  

محسن داوڑ کے قریبی ساتھی عمر شیرانی کو قتل کردیا گیا

عمر شیرانی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی آرگنائزر تھے
شائع 26 اگست 2024 05:38pm

ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے سربراہ محسن داوڑ کے قریبی ساتھی قتل کردیا گیا ہے۔

عمر شیرانی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی آرگنائزر تھے، جنہیں درابن میں نامعلوم افراد نے کی فائرنگ کرکے قتل کیا۔

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی، 21 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 14 اہلکار شہید

بلوچستان: موسٰی خیل میں ٹرکوں، بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے

ذرائع کے مطابق عمر شیرانی کو کچھ روز قبل پولیس کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری ہوا تھا۔

Dera Ismail Khan

Mohsin Dawar

Umar Sherani

National Democratic Movement (NDM)