Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

قلات میں لیویز کی گاڑی پر حملہ، دو اہلکار زخمی

لیویز فورس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
شائع 25 اگست 2024 11:39pm

بلوچستان کے ضلع قلات میں لیویز کی موبائل پر حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں دو لیویز اہلکار زخؐی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق قلات میں مہلبی کے قریب قومی شاہراہ پر لیویز موبائل پر حملہ ہوا، جس میں دو لیویز اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ لیویز فورس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

بلوچستان

levies

Qalat