Aaj News

ہفتہ, ستمبر 21, 2024  
16 Rabi ul Awal 1446  

نوشہرو فیروز، گاؤں ملک کے مقام پر درمیانے درجہ کا سیلاب

ایک ہزار سے زائد دیہات پانی کی زد میں آگئے، دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
شائع 24 اگست 2024 08:57am

نوشہرو فیروز میں دریائے سندھ میں گاؤں ملک کے مقام پر درمیانے درجہ کا سیلاب آگیا جس کے باعث ایک ہزار سے زائد دیہات پانی کی زد میں آگئے۔

تفصیلات کے مطابق دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ نقل حرکت کیلئے کشتیاں چل گئیں.