Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 10نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
شائع 12 اگست 2024 05:43pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے۔

شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دس نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔

ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال سمیت دیگر امور بھی زیر بحث آئیں گے، جب کہ 14 اگست کی تقریبات کے حوالے سے بھی غور کیا جائےگا۔