Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں آوارہ کتوں کے حملہ میں بچہ زخمی

علاقے میں آوارہ کتوں کی وجہ سے شہری خوف وہراس کا شکار ہیں
شائع 12 اگست 2024 01:39pm

کراچی میں آوارہ کتوں نے حملہ کرکے بچے کو زخمی کردیا، علاقے میں آوارہ کتوں کی وجہ سے شہری خوف وہراس کا شکار ہیں۔

شہر قائد کے علاقے عزیز آباد بلاک 2 میں بار بار آوارہ کتوں نے حملہ کردیا، حملے کے نتیجے میں ایک بچہ زخمی ہوگیا۔

علاقے میں آوارہ کتوں کی وجہ سے شہری خوف و ہراس کا شکار ہیں۔

کراچی: ایک ماہ میں پاگل کتوں کے کاٹنے کے 22 واقعات رپورٹ

پاکپتن: آوارہ کتوں کی بھرمار، 2 سالہ بچی اور مویشیوں کو نوچ ڈالا

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کو درخواست جمع کراچکے ہیں لیکن کوئی کارروائی نہیں کی، کتے شہریوں کو کاٹ رہے ہیں ادارے کچھ نہیں کر رہے۔

karachi

Dog

Dog bite

azizabad