Aaj News

ہفتہ, دسمبر 21, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

کھلاڑی نے گولڈ مڈل سوات کے عوام کے نام کردیا
شائع 11 اگست 2024 07:16pm

پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں ملک کا نام روشن کیا۔

عامر خان کا تعلق مینگورہ سے ہے، عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی پر والد سے ملاقات کے جذباتی مناظر

مقابلے کے تین راونڈ ہوئے، جن میں انہوں نے پہلے انڈیا، دوسرے میں نیپال اور فائنل میں فلپائن کے کھلاڑی کو شکست دی۔

ایتھلیٹکس فیڈریشن نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بڑا اعلان کردیا

بنکاک سے فون پر آج نیوز کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ انہوں نے پاکستان کے لئے گولڈ مڈل حااصل کیا اور وہ یہ گولڈ مڈل سوات کے عوام کے نام کرتے ہیں۔

Amir Khan

Gold Medal

Bangkok

taekwondo