Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں بارش کے پانچویں اسپیل کی پیش گوئی

سسٹم قریب آنے پر بہتر صورتحال کا بتاسکے گی، چیف میٹرلوجسٹ سردار سرفراز
اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 08:52pm

شہر قائد میں رم جھم اور موسم خوشگوارکے بعد چیف میٹرلوجسٹ سردار سرفراز کا کراچی میں بارش کے پانچویں اسپیل کی پیش گوئی کردی۔

انہوں نے کہا کہ 13 اگست سے شہر قائد میں مون سون کا پانچواں اسپیل متوقع ہے اور سسٹم قریب آنے پر بہتر صورتحال کا بتا سکے گے۔

علاوہ ازیں چیف میٹرلوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کل صبح تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا

خیال رہے کہ گزشتہ روز سے اب تک سب سے زیادہ بارش ناظم آباد میں 76 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

karachi

Karachi Rain

rainy weather