Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عظمیٰ بخاری کی وی لاگرعمر عادل کےخلاف مقدمےکی درخواست

عمرعادل نے وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر خواتین اینکرز کی کردارکشی کی، درخواست
شائع 27 جولائ 2024 07:13pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وی لاگرعمرعادل کےخلاف مقدمےکی درخواست دے دی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عمرعادل نے وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر خواتین اینکرز کی کردارکشی کی۔

عمران خان بہادر بنیں اور کہہ دیں میں نے پارٹی کو فوج سے لڑایا، عرفان صدیقی

اس حوالے سے درخواست میں کہا گیا کہ عمرعادل ”گندے انڈے“ کےنام سےایک یوٹیوب چینل کے کوہوسٹ ہیں، ان کی وزیراعلیٰ پنجاب اور خواتین اینکرز سے متعلق گفتگو پر کارروائی کی جائے۔

محمود اسلم کو ایسا کیا یادآیا کہ وہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

uzma bukhari

CM Punjab Maryam Nawaz

Umer Adil