Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد گرفتار

سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا، بھائی
شائع 24 جولائ 2024 10:23pm
فوٹو۔۔۔سوشل میڈیا
فوٹو۔۔۔سوشل میڈیا

منڈی بہاؤالدین میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بھائی اعجاز چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا، حالانکہ حاجی امتیاز نے مختلف مقدمات میں ضمانت لے رکھی تھی۔

عوام اب پی ٹی آئی کے ساتھ دھرنے کیلئے نہیں آئیں گے، فیصل واوڈا

اعجاز چوہدری نے مزید بتایا کہ پولیس حاجی امتیاز کی گرفتاری سے متعلق لاعلمی ظاہر کر رہی ہے۔

پی ٹی آئی خاتون کارکن نیلی پری کا کامیڈین طاہر انجم پر تشدد، کپڑے پھاڑ دیے، ویڈیو وائرل

Punjab police

Pakistan Politics

IMRAN KHAN Adiyala Jail

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)