Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

زخمی اہلکار موسیٰ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کا ڈرائیور ہے، پولیس
شائع 23 جولائ 2024 11:33pm
فوٹو۔۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔۔فائل

کراچی کےعلاقے قائد آباد گل احمد کمپنی کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کرنے آئے تھے، ہوٹل پر بیٹھے پولیس اہلکار نے ملزمان پر فائرنگ کردی۔

رواں سال کتنے افراد نا معلوم گولی کا نشانہ بنے؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

ملزمان کی جوابی فائرنگ سے پولیس اہلکار موسیٰ زخمی ہوا جب کہ دیگر زخمیوں میں فراز اور زيارت شامل ہیں۔

پونے 2 کروڑ سے زائد مالیت کے چیک باؤنس کا کیس ، ملزم گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکار موسیٰ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کا ڈرائیور ہے۔

karachi

Karachi Police

Karachi Street Crimes