Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خضدار : مسجد کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، 7 زخمی

مسجد کی خستہ حال چھت بارش کے باعث گری
شائع 20 جولائ 2024 05:38pm
علامتی تصویر / فائل
علامتی تصویر / فائل

خضدار میں بارش کے باعث مسجد کی چھت گرگئی۔

ملبے تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق اور 7 بچے زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں انجام دیں۔

بلوچستان

Met Office

Rain