Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک ختم

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال 10 روز کے لئے موخر کردی
شائع 13 جولائ 2024 08:36pm

پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن اورحکومت کےدرمیان تین روز مسلسل ہڑتال کےبعد ڈیڈلاک ختم ،،،فلورملزایسوسی ایشن نےہڑتال 10روز کےلئےموخرکردی ہے۔

حکومتی کمیٹی میں شامل چیرمین ایف بی آر،چاروفاقی وزرا نے فلورملززکےنمائندوں سےملاقات کی فلورملز ایسوسی ایشن نےود ہولڈنگ ٹیکس کےنفاز پرتحفظات سےآگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق چیرمین ایف بی آرنے فلورملرزکی ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنےپراتفاق کیا ، جس کے بعد پاکستان فلورملزایسوسی ایشن ہڑتال موخرکرنےکےلئےحکومت کی بات مان لی۔

ٹیکس نفاذ کیخلاف فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال، آٹے کی قلت کا خدشہ

فلور ملز کی ہڑتال، تندور مالکان نے تندور بند کرنے کا عندیہ دے دیا

دوسری جانب ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ حکومتی کمیٹی نےجمعرات کو پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کوبلا لیا ہے ، جس میں حکومتی کمیٹی سےودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنےبارے اتفاق رائےسے اجلاس ہوگا۔

لاہور میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی معطل

ٹیکس نفاذ کیخلاف فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال، آٹے کی قلت کا خدشہ

چیئر مین پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کہتے ہیں کہ ہڑتال ختم نہیں کر رہے دس روز کے لئےموخر کی جا رہی ہے ، حکومتی کمیٹی نےتین روز بعد ہماری بات سے اتفاق کیا ، آئندہ اجلاس میں ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنےپر فیصلہ ہوگا۔

Pakistan Flour Mills Association

flour mills

FINE FLOUR