Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیرپور میں گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے ملازمین پر حملہ، کام سے روک دیا

آج نیوز کو موصول ہونے والی فوٹیجز میں ملزمان کو آسانی سے شناخت کیا جاسکتا ہے۔
شائع 13 جولائ 2024 12:16pm

خیرپور میں مسلح افراد نے گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے ملازمین پر حملہ کرکے انہیں کام سے روک دیا۔ حملے کی فوٹیجز آج نیوز نے حاصل کرلیں۔

یہ واقعہ اچھڑو تھر کے علاقے میں رونما ہوا۔ 12 سے زائد ملزمان نے ملازمین کو یرغمال بناکر اُن پر تشدد کیا۔ آج نیوز کو ملنے والی فوٹیجز میں ملزمان کو آسانی سے شناخت کیا جاسکتا ہے۔

علاقے کی پولیس نے بتایا ہے کہ اُسے اس واقعے کا علم نہیں۔ اگر کوئی شکایت لے کر آئے گا تو مقدمہ درج کرلیا جائے گا۔

Khairpur

violence

GAS EXPLORATION

ATTACKED

VODEPS VORAL