Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

بچوں کو مفت کتابیں، اسکول بیگ، اسٹیشنری اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائینگی

بچوں کو مفت کتابیں،اسکول بیگ،اسٹیشنری اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائینگی
شائع 02 جولائ 2024 11:50am
Schools established for those children who working in shops, factories and workshops - Aaj News

حافظ آباد میں محکمہ تعلیم کی جانب سے دوکانوں، فیکٹریوں اور ورکشاپس پر کام کرنے والے بچوں کو تعلیم دینے کیلئے اسکول قائم کر دیئے گئے۔

اسکول میں بچوں کو مفت کتابیں،اسکول بیگ،اسٹیشنری اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائینگی۔

Student