Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری

190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کی تھی
شائع 24 جون 2024 09:53pm

اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظوری کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری ہوگئی۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کی روبکار 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں جاری ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور کی تھی۔

بانی پی ٹی آئی عدت کیس میں سزا یافتہ ہونے کے باعث جیل میں ہی رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :

ایپکس کمیٹی میں ایک نام آیا ’عزم پاکستان‘ اس کے ساتھ آپریشن کا ذکر نہیں تھا، علی امین

علی امین گنڈاپور کو آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے بریفنگ میں سارا کچھ بتایا گیا، فیصل واوڈا

190 million pounds scandal

IMRAN KHAN Adiyala Jail

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)