Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوڑے دان سے 2 نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

ریسکیو اہلکاروں نے بچوں کی موت کی تصدیق کر دی
شائع 23 جون 2024 05:38pm
علامتی تصویر/  نیوز ڈاٹ ورجینیا ڈاٹ ایجو
علامتی تصویر/ نیوز ڈاٹ ورجینیا ڈاٹ ایجو

ساہیوال میں پاکپتن چوک کے قریب کوڑے دان سے دو نومولود بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم عورت بچوں کو شاپر میں ڈال کر کوڑے دان میں پھینک کر گئی تھی۔ کچرے کے ڈھیر پر بیٹھے نشئی نے شاپر دیکھا تو اس میں سے بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔

واقعے کے بعد ریسکیو اہلکار پہنچے اور انھوں نے بچوں کی موت کی تصدیق کی۔

یہ بھی پڑھیں :

فریج سے 4 نومولود بچے ملنے کا واقعہ، پولیس بھی پریشان

نوزائیدہ بچے کی لاش ملنے پر کراچی پولیس نے پہلا مقدمہ درج کرلیا

تھیم پارک میں 5 ماہ کے بچے کو دل کا دورہ پڑ گیا، خاتون گرفتار

Sahiwal

Punjab police

Newborn Baby