Aaj News

جمعرات, نومبر 21, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

شکارپور کے خانپور شہر کی مشہور جلیبی

گرم گرم چینی کے چاس میں ڈال کر نکالی جاتی ہے
شائع 21 جون 2024 11:20am

شکارپور کے خانپور شہر کی مشہور جلیبی کھانے کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔ جلیبی میدے اور چینی سے تیار کی جاتی ہے۔

شکارپور کی تحصیل خان پور کی جلیبی پورے پاکستان میں مشہور ہے خانپور کی جلیبی کھانے کے لیے سکھر شکارپور جیکب آباد، لاڑکانہ اور کندکوٹ سے لوگ آتے ہیں۔

گرم گرم چینی کے چاس میں ڈال کر نکالی جاتی ہے جس کو لوگ بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔