Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم شہبازشریف کا کل قوم سے خطاب کا امکان

وزیراعظم حکومت کی 100دن کی کارگردگی پراظہار خیال کرینگے،ذرائع
شائع 13 جون 2024 06:57pm

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قوم سے خطاب کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر اظہار خیال کریں گے۔

جبکہ وزیراعظم معاشی اور سفارتی صورتحال پرقوم کواعتماد میں بھی لیں گے۔

PM Shehbaz Sharif

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)