دریائے نیلم میں ڈوبنے والی جیپ نکال لی گئی، اب تک 8 لاشیں نکالی گئیں
جیپ میں سوار 2 کی تلاش جاری ہے
مظفرآباد میں چار روز قبل دریائے نیلم میں ڈوبنے والی جیپ نکال لی گئی۔ اب تک 8 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔
ڈی ڈی ایم اے کے مطابق 4 روزقبل دریائے نیلم میں جیب ڈوب گئی تھی، جیب میں 10 مسافر سوار تھے۔ جیپ میں سوار 8 لاشیں نکالی لی گئی ہیں جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔
حادثے کے بعد ایس پی پولیس نیلم خواجہ محمد صدیق نے ایک خاتون سمیت 6 لاشیں نکالنے کی تصدیق کی تھی۔
azad kashmir
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.