Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سانحہ 9 مئی : میانوالی ائربیس پر حملے کے تمام ملزمان باعزت بری

2 کیسز کا فیصلہ سنایا گیا، ایک مقدمہ میں 35، دوسرے میں 25 افرد نامزد تھے
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 10:08pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 کیسز کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے میانوالی ائربیس و دیگر سرکاری املاک پر حملے کے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے امجد نیازی ، ملک احسان اللہ ٹوانہ، بیرسٹرعمیرنیازی اوردیگر کارکنوں کو باعزت بری کیا۔

یہ بھی پڑھیں :

سینیٹ اجلاس میں شبلی فراز کے گھر پر سی ڈی اے کارروائی کی گونج

پنجاب اسمبلی کے بعد قومی اسمبلی سے بھی سنی اتحاد کو نسل کا واک آوٹ

واضح رہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے ایک مقدمہ میں 35، جب کہ دوسرے مقدمہ میں 25 افرد نامزد تھے۔

Imran Khan cases

MAY 9 RIOTS

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)