Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کندھ کوٹ کےعلاقےغوث پورمیں ڈاکوؤں نے پولیس پرحملہ کردیا

ڈاکوؤں کے حملے میں ،ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکارزخمی بھی ہوا۔
شائع 07 جون 2024 05:26pm

کندھ کوٹ کےعلاقےغوث پورمیں ڈاکوؤں نےپولیس پرحملہ کردی پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو بھی ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق پولیس اورڈاکوؤں کےدرمیان مقابلہ میں ایک پولیس اہلکارزخمی بھی ہوا۔

ڈاکوپولیس اہلکارکو لوٹنے کی کوشش کررہےتھے ، پولیس کی جانب سے مزاحمت پر ڈاکوؤں نے کلہاڑی کے وار سے اہلکار کو زخمی کر دیا۔

Sindh Police

Kacha Robbers