Aaj News

منگل, نومبر 05, 2024  
02 Jumada Al-Awwal 1446  

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ، الیکشن کمیشن میں کل سماعت نہیں ہوگی

الیکشن کمیشن 6 جون کو اسلام آباد کے ایم این ایز کے کسز کی سماعت کرے گا
شائع 05 جون 2024 04:41pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

فل بینچ کی عدم دستیابی کے باعث 6 جون کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ایک مرتبہ پھر ڈی لسٹ کردیا گیا، لیکشن کمیشن میں کل سماعت نہیں ہوگی۔

الیکشن کمیشن کاز لسٹ جاری کردی گئی، جس کے مطابق الیکشن کمیشن 6 جون کو اب اسلام آباد کے ایم این ایز کے کسز کی سماعت کرے گا۔ اسلام آباد کے ایم این ایز نے الیکشن ٹربیونل منتقلی کی درخواست دے رکھی ہے۔

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی سماعت 6 جون کو تھی ، کیس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :

سب سے بڑی جماعت کے سربراہ عمران خان کو لائیو دکھانا کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ جاری

متنازع پوسٹ: عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ مانگ لی

Election Commission of Pakistan (ECP)

pti intra party election

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)