Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی
شائع 02 جون 2024 07:38pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

گورنر سندھ کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا طیارہ بھی حادثے سے بال بال بچ گیا۔

سرفراز بگٹی کوئٹہ سے اسلام آباد جارہے تھے کہ طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق پائلٹ نے جہاز کو بحفاظت اسلام آباد ائیرپورٹ پر اتار لیا۔

حیدرآباد : سلنڈر دھماکے کے بعد شہر میں ایل پی جی کی فروخت بند

طیارے میں موجود وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی، ان کا اسٹاف اور جہاز کا عملہ محفوظ رہے۔

cm balochistan

Mir Sarfaraz Bugti

Plane Engine Caught Fire