گنے کے رس بھرپور ’انرجی ڈرنک‘
گنے کے رس کو سپرفوڈز میں شمار کیا جاتا ہے۔ گرمی کی شدت میں گنے کا رس انرجی ڈرنک کے طور پرجس کو تازگی کو بخشتا ہے ۔...
گنے کے رس کو سپرفوڈز میں شمار کیا جاتا ہے۔ گرمی کی شدت میں گنے کا رس انرجی ڈرنک کے طور پرجس کو تازگی کو بخشتا ہے ۔ شہریوں کا پسندیدہ یہ مشروب ادرک، لیموں اور پودینہ ڈال کر تیار کیا جاتا ہے۔
گرمیوں کے موسم میں جب سورج آگ برسا رہا ہو ایسے میں گنے کے رس جسمانی توانائی کو بحال کرنے میں مدد دیتا ہے۔۔ اسی لیے جگہ جگہ گنے کا رس نکالنے والی مشینیں نظر آ تی ہیں۔
اسٹال ہولڈرکا کہنا ہے ادرک، لیموں اور پودینہ ڈال کر تیارکیا جانے والا گنے کا رس گرمی کا توڑ ہے، قومی مشروب گنے کا رس پینا گرمیوں میں شہریوں کی ترجیح ہوتی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.