جیلوں میں قیدیوں کیلئے ٹک شاپس کھولنے کا فیصلہ، سگریٹ اور نسوار بھی ملے گی
ٹک شاپس کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن سے معاہدہ طے پاگیا
لاہورکی جیلوں میں قیدیوں کیلئے ٹک شاپس کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن میں سگریٹ اور نسوارسمیت تمام اشیا دستیاب ہوں گی۔
جیلوں میں ٹک شاپس کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔
بلر کرکے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو چلائی، مجھ پر مقدمہ کردیا، یاسر شامی
معاہدے کے مطابق یہ ٹک شاپس قیدیوں کی سہولت کیلئے قائم کی جائیں گی۔
ان ٹک شاپس میں چائے، کولڈڈرنکس، دودھ، دہی، جوس، بیکری آئٹمز دستیاب ہوں گے۔
اس کے علاوہ ٹشوپیپرز، سگریٹ اور نسوارسمیت تمام اشیا دستیاب ہوں گی۔
Tuck Shops in Jail
مقبول ترین
Comments are closed on this story.