Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سرکاری گاڑی میں ’کتا‘ دیکھ کر عوام کا پارہ ہائی، گاڑی روک لی

ٹیکس کے پیسوں سے چلنے والی سرکاری گاڑیوں کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے، مظاہرین
شائع 16 مئ 2024 03:25pm
فوٹو۔۔۔۔ آج نیوز
فوٹو۔۔۔۔ آج نیوز

کوٹلی آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر کی سرکاری گاڑی میں پالتو کتا دیکھ کر عوام کا پارہ ہائی ہوگیا۔

اسسٹنٹ کمشنر کی سرکاری گاڑی ذاتی کاموں کےلیے استعمال ہوتے دیکھ کر شہری سراپا احتجاج بن گئے۔

گاڑی میں پالتو کتے کو لے جایا جا رہا تھا کہ عوام نے گاڑی روک کر احتجاج شروع کردیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر چلنے والی سرکاری گاڑیوں کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے۔

azad kashmir

animals and birds

CORRUPTIOIN