Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا

نجی اسکول شوہ درازندہ کورات گئے بارودی مواد سے تباہ کیا گیا، حکام
شائع 09 مئ 2024 10:16am

شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا

ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ شمالی وزیرستان میں بچیوں کے اسکول کو بم سے اڑا دیا گیا ہے، نجی اسکول شوہ درازندہ کورات گئے بارودی مواد سے تباہ کیا گیا۔

ڈی پی او کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہے، ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے گی۔ واقعہ کی تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

North Waziristan

school

School Blast

KPK Government