Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گورنر پنجاب سلیم حیدرکی تقریب حلف برداری ملتوی

حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے ہونی تھی
اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 11:17am
فوٹو۔۔۔فیس بک
فوٹو۔۔۔فیس بک

نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردی گئی۔

سلیم حیدر کے گورنر پنجاب کا حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے ہونی تھی۔

حلف برداری تقریب اب 7 مئی شام 6 بجےگور نر ہاؤس لاہور میں ہوگی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کے 40 ویں گورنر کا حلف اٹھایا تھا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی تھی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے حلف لیا تھا۔

governor punjab

Pakistan People's Party (PPP)

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)

sardar saleem haider