Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

مرغی فروشوں کی ہڑتال سے شہری پریشان، انتظامیہ غائب

۔
شائع 04 مئ 2024 11:58am
The price of chicken increased again - Aaj News

کوئٹہ میں مرغی فروشوں کی ہڑتال کے باعث اسکے گوشت کی قیمت کو پر لگ چکے ہیں، سات سو بیس روپے فی کلو ملنےوالا مرغی کا گوشت آٹھ سو اسی تک پہنچ گیا