Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

طلبہ موبائل فون کے ذریعے بلا خوف نقل کرنے میں مصروف رہے
شائع 04 مئ 2024 11:15am

لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کی جانب سے میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔

نویں جماعت کے پیپر میں طالب علموں نے دھڑلے سے نقل کی۔

اسٹوڈنٹس موبائل فون کے ذریعے بلا خوف نقل کرنے میں مصروف دکھائی دیے۔

تعلیمی بورڈ کی ویجیلنس ٹیمیں بھی نقل روکنےمیں ناکام ہوگئیں۔

Larkana

تعلیم

metric exam