Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

مرغی کا گوشت مہنگا ہوا تو اسمگلنگ بھی بڑھ گئی

کوئٹہ میں مرغی کی قلت کے بعد گوشت کی قیمت 900 روپے کلو ہوگئی۔ فوڈ اتھارٹی نے پنجاب سے لایا جانے والا 5 ٹن مضر صحت...
شائع 01 مئ 2024 05:06pm
Food authority seized 5 tons of unhealthy meat - Aaj News

کوئٹہ میں مرغی کی قلت کے بعد گوشت کی قیمت 900 روپے کلو ہوگئی۔

فوڈ اتھارٹی نے پنجاب سے لایا جانے والا 5 ٹن مضر صحت گوشت پکڑ لیا۔