Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گجرات: اسپتال میں وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، متعدد افراد زخمی

کئی مریض بیڈ سمیت اسپتال کے گراؤنڈ فلور میں منتقل
شائع 24 اپريل 2024 12:55pm

گجرات میں ڈی ایچ کیو عزیز بھٹی شہید اسپتال میں سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

وارڈ کی چھت گرنے کے بعد شہری اپنے پیاروں کی تلاش کرتے دکھائی دیے۔

واقعہ کے بعد کئی مریضوں کو بیڈ سمیت اسپتال کے گراؤنڈ فلور میں شفٹ کردیا گیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اسپتال میں کنسٹرکشن کا کام جاری تھا۔

Gujrat

Building Collapse

rescue 1122