Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

لاہور میں عید سے پہلے چینی 133 روپے فی کلو تھی
شائع 20 اپريل 2024 11:18am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

لاپور میں چینی کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔

اضافے کے بعد بازاروں میں چینی 150 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی۔

چینی کی فی کلو ایکس مل قیمت 142 روپے اور ہول سیل مارکیٹ میں 144 روپے کلو ہو گئی۔

یاد رہے کہ لاہور میں عید سے پہلے چینی 133 روپے فی کلو تھی۔

economic crisis

sugar price

Pakistan Inflation