Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لندن یا کراچی؟ یورپی ممالک کی طرز پر خیابان بخاری

کراچی میں آکسفورڈ اسٹریٹ کے نظارے
شائع 16 اپريل 2024 08:59pm
Decoration of Khayaban Bukhari Street, Karachi - Aaj News

یورپی ممالک کی طرز کراچی میں آکسفورڈ اسٹریٹ پر بنائی کئی ہے ۔ کراچی میں موجود یہ آکسفورڈ اسٹریٹ خیابان بخاری میں واقع ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔

اس سڑک کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ کی طرز پر مختلف پیٹرن بنائے گئے ہیں، جبکہ شہریوں کے بیٹھنے کے لیے مختص جگہیں بھی مرکز نگاہ ہیں

اپنی مثال آپ اس سڑک پر نا صرف بڑے بلکہ بچے بھی خوب تعریف کرتے دیکھائی دے رہے ہیں ۔

اسٹریٹ پر زیبرا کراسنگ اور سگنلز بھی لگائے گئے ہیں شہری سگنلز پر لگے بٹنز کو دبا کر سڑک عبور کرسکتے ہیں جبکہ صفائی ستھرائی کے بھی مناسب انتظامات ہیں۔

karachi

wall street

LONDON AND OXFORD