Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا میں ججز کے تبادلے و تقرریاں

صوبے بھر میں 42 ججز کے تبادلے کردئیے گئے
شائع 06 اپريل 2024 08:43am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

خیبرپختونخوا میں ججز کے تبادلے و تقرریاں کردی گئیں۔ صوبے بھر میں 42 ججز کے تبادلے کیے گئے۔

پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیہ کے مطابق 16 ایڈیشنل اور 9 ڈسٹرکٹ سیشن ججز کو تبدیل کیا گیا۔

اس کے علاوہ تبدیل کیے گئے ججز میں 9 سول اور 8 سینئر سول ججز بھی شامل ہیں۔

Peshawar High Court

Transfer and posting

judicial council of pakistan