Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شکارپور : ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر راکٹ داغ دیا، 2 اہلکار شدید زخمی

حملے کے بعد پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن
شائع 31 مارچ 2024 08:18am

شکارپور میں ناپر کوٹ کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر راکٹ لانچر سے حملہ کردیا۔

راکٹ لانچر کے حملے سے دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی۔

زخمی پولیس اہلکاروں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حملے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔

Sindh Police

terrorist attacks

Dacoits